جزیرہ نما کامچاٹکا
Appearance
جزیرہ نما کامچاٹکا (Kamchatka Peninsula) (روسی: полуостров Камчатка) روسی مشرق بعید میں ایک 1،250 کلومیٹر (780 میل) طویل جزیرہ نما ہے۔ اس کا رقبہ 270،000 مربع کلومیٹر (100،000 مربع میل) ہے۔[1] یہ بحر الکاہلکے مشرق اور بحیرہ اخوتسک کے مغرب کے درمیان واقع ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Быкасов В. Е. Ошибка в географии(روسی میں) // Известия Всесоюзного Географического Общества. — 1991. — № 6. (in Russian)
- ↑ "Kamchatka Peninsula"۔ Encyclopædia Britannica۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-20