مندرجات کا رخ کریں

حکومت ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حکومت ہند کا نشان

حکومت ہند (انگریزی: Government of India) بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق پر مشتمل حکومت جو آئین ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت

[ترمیم]

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ اور جمہوری ملک قرار دیا گیا ہے۔