مندرجات کا رخ کریں

خلیج جیمز

متناسقات: 53°05′N 80°35′W / 53.083°N 80.583°W / 53.083; -80.583 (James Bay)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیج جیمز
James Bay
خلیج جیمز James Bay - خلیج جیمز
خلیج جیمز
مقام خلیج ہڈسن کے جنوبی سرے پر
متناسقات 53°05′N 80°35′W / 53.083°N 80.583°W / 53.083; -80.583 (James Bay)
ممالک کینیڈا

خلیج جیمز (James Bay) (فرانسیسی: Baie James) کینیڈا میں خلیج ہڈسن کے جنوبی سرے پر ایک بڑا جسم آب ہے۔ دونوں اجسام آب بحر منجمد شمالی کی توسیع ہیں۔

خلیج جیمز کینیڈا کے صوبوں کیوبیک اور انٹاریو سے ملتی ہے۔

تصاویر

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔