مندرجات کا رخ کریں

رومن ہرزوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رومن ہرزوگ
(جرمنی میں: Roman Herzog ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= رومن ہرزوگ 2006 میں
تفصیل= رومن ہرزوگ 2006 میں

صدر جرمنی
مدت منصب
1 جولائی 1994 – 30 جون 1999
چانسلر ہیلمٹ کوہل
گرہارڈ اسکروڈر
رچرڈ وون وائسزاکر
جوہانس را
جرمنی کی وفاقی آئینی عدالت کے چھٹے صدر
مدت منصب
16 نومبر 1987 – 30 جون 1994
وولف گینگ زیلڈر
جٹا لمباک
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اپریل 1934ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جنوری 2017ء (83 سال)[2][3][8][4][5][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھرن
جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میونخ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفسرِ قانون [10]،  سیاست دان [10]،  استاد جامعہ ،  منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت فری یونیورسٹی آف برلن ،  میونخ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت
واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رومن پرزوگ (پیدائش 5 اپریل 1934) جرمنی کے سیاست دان تھے اور ان کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد ہے۔ رومن 1994 سے 1999 تک جرمنی کے صدر رہے۔ 1990 میں جرمنی کے متحد ہونے کے بعد وہ وفاقی جمہورئہ جرمنی کے پہلے صدر تھے اور جنگ عظیم دوم کے بعد دوسرے صدرمملکت تھے جنھوں نے پورے جرمنی کی صدارت کی۔

سوانح عمری

[ترمیم]

رومن ہرزوگ 1934 میں لینڈشٹ، باواریا میں ایک پروٹیسٹنٹ گھرانے میں پیدا ہوئے۔

رومن نے میونخ میں قانون کی تعلیم حاصل کی اور 1957 میں قانون کا پہلا امتحان دیا۔ 1958 میں رومن نے ڈاکٹر جیورس کا خطاب حاصل کیا اور جامعہ میونخ میں 1964 تک اسسٹنٹ کا کام کیا، اس دوران میں رومن نے قانون کا دوسرا امتحان بھی پاس کر لیا۔ 1964 ان کے مضمون Die Wesensmerkmale der Staatsorganisation in rechtlicher und entwicklungsgeschichtlicher Sicht (اردو ترجمہ: ریاست کی تنظیمی خصوصیات، قانونی اور ترقیاتی-تاریخی نقطہ میں) کی وجہ سے رومن کو پروفیسر کا عہدہ ملا اور رومن نے 1966 تک جامعہ میونخ میں پڑھایا۔ 1966 کے بعد رومن نے فری جامعہ برلن میں ریاستی قانون اور سیاسیات کے مضمون پڑھائے۔ 1969 میں رومن نے فری جامعہ برلن اسپیئر میں انتظامی عہدہ سنبھال لیا اور 1971 سے 1972 تک جامعہ کے صدر رہے۔

1973 میں رومن کے سیاسی سفر کا آغاز رہائنلینڈ-پیلاٹینیٹ کے ریاستی نمائندہ کے طور پر بون کی وفاقی حکومت کے ساتھ ہوا۔ رومن 1978 میں بیڈن-ورٹمبرگ ریاستی حکومت میں وزیر ثقافت اور کھیل رہے۔ 1980 میں رومن لینڈٹیگ کی ریاستی پارلیمنٹ میں منتخب ہوئے اور وزیر داخلہ کی کرسی سنبھالی۔

  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/119155087 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/175159545 — بنام: Roman Herzog — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p69279.htm#i692785 — بنام: Roman Herzog — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/herzog-roman — بنام: Roman Herzog — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/herzog-roman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ODIS ID: https://www.odis.be/lnk/PS_126660 — بنام: Roman Herzog
  7. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12254797x — بنام: Roman Herzog — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2017 — Roman Herzog ist tot — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2017
  9. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=roman;n=herzog — بنام: Roman Herzog
  10. https://cs.isabart.org/person/133651 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20010602668 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/132802915