دکن
Appearance
(سطح مرتفع دکن سے رجوع مکرر)
دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفع دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنتِ دکن کہتے ہیں۔
سطح مرتفع دکن
[ترمیم]بھارت کا جنوبی حصہ ایک سطح مرتفع کی شکل میں ہے اور یہ وسط بھارت سے شروع ہوکر تمام جنوبی ہند میں پھیلا ہوا ہے۔[1] یہ بھارت کا سب سے بڑا سطح مرتفع ہے۔
اس علاقے کے اہم شہر
[ترمیم]دکن کے اہم مسلم سلاطین
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Page 46, Dr. Jadoan، Atar Singh (Published September 2001)۔ Military Geography of South-East Asia۔ India: Anmol Publications Pvt. Ltd.۔ ص 270 pages۔ ISBN:8126110082۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-08
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]- The Deccan Peninsulaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sanctuaryasia.com (Error: unknown archive URL)
- Central Deccan Plateau dry deciduous forests
- Geology of Deccan Plateauآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mit.edu (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر دکن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |