آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی کیوشو Northern Kyushu
|
پانچ پریفیکچر پر مشتمل
|
رقبہ
|
25,256.75کلومیٹر²
|
عام آبادی
|
10,381,372 (ستمبر 2008)
|
کثافت آبادی
|
411.03 فی کلومیٹر² (ستمبر 2008)
|
شمالی کیوشو (Northern Kyushu) (جاپانی: 北部九州) کیوشو کا ایک ذیلی علاقہ ہے۔[1]
شمالی کیوشو پانچ پریفیکچر پر مشتمل ہے:
- فوکوکا
- ساگا
- ناگاساکی
- کومامتو
- اوئیتا