لندن اوورگراؤنڈ
Appearance
لندن اوورگراؤنڈ (انگریزی: London Overground) ایک مضافاتی ریل نیٹ ورک ہے جو لندن اور مضافاتی علاقوں کو خدمت فراہم کرتا ہے۔[4] یہ 2007ء میں قائم کیا گیا۔ اب یہ اپنی مقامی کاونٹی ہارٹفورڈشائر اور لندن عظمیٰ کے ایک بڑے حصے کو خدمات فراہم کام کرتا ہے۔ نو مختلف روٹوں پر اس کے 112 اسٹیشن ہیں۔ یہ لندن انڈرگراؤنڈ میں ایک اضافہ ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Archived copy"۔ 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017
- ↑ "London Overground – Transport for London"۔ Tfl.gov.uk۔ 21 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017
- ↑ "LOROL takes over West Anglia routes" (PDF)۔ LOROL۔ 19 اگست 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔ (via archive.org).