مندرجات کا رخ کریں

مملکت صقلیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت صقلیہ
Kingdom of Sicily
Regnu di Sicilia (صقلوی میں)
Regno 'e Sicilia (نیپولٹن میں)
Regnum Siciliae (لاطینی میں)
Regno di Sicilia (اطالوی میں)
1130–1816
مملکت صقلیہ 1154
مملکت صقلیہ 1154
دار الحکومتپالیرمو (1130–1266)، ناپولی (1266–1282)، کتانیہ (1282–1401)، پالیرمو (1401–1816)
عمومی زبانیںلاطینی, صقلوی, نیپولٹن, گیلو اطالوی, اطالوی, عربی, یونانی
مذہب
رومن کیتھولک, یونانی راسخ الاعتقادی, اسلام
حکومتمطلق بادشاہت
بادشاہ 
• 1130-1154
راجر دوم
• 1266-1282
چارلس اول
• 1759-1816
فرڈینینڈ سوم
تاریخ 
• 
1130
• صقلیہ جنگ مغرب
1282
• 
1816
کرنسیصقلیہ پیسٹرا
ماقبل
Azure, a bend counter-compony gules and argent صقلیہ کاؤنٹی
Azure, a bend counter-compony gules and argent پلیہ کی ڈچی
موجودہ حصہ اطالیہ  مالٹا

مملکت صقلیہ (Kingdom of Sicily) (اطالوی: Regno di Sicilia، لاطینی: Regnum Siciliae، صقلوی: Regnu di Sicilia، نیپولٹن: Regno 'e Sicilia) جنوبی اطالیہ میں ایک مملکت تھی جو 1130 سے 1816 تک قائم رہی۔