نظام الدین احمد پاشا
Appearance
نظام الدین احمد پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Nizamüddin Ahmed Paşa)،(عربی میں: نظام الدين أحمد باشا) | |||||||
وزیراعظم سلطنت عثمانیہ | |||||||
مدت منصب 1331ء – 1348ء | |||||||
حکمران | سلطان اورخان اول | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1281ء اناطولیہ |
||||||
تاریخ وفات | 25 جنوری 1380ء (98–99 سال) | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
مذہب | سنی اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
محمود اوغلو نظام الدین احمد پاشا عثمانی ترک سیاست دان اور وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ عثمانی سلطان اورخان اول نے نظام الدین احمد پاشا کو 1331ء میں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا جس پر وہ 1348ء تک فائز رہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]فہرست وزرائے اعظم سلطنت عثمانیہ
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم سلطنت عثمانیہ 1331ء– 1348ء |
مابعد |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971, p. 8.