مندرجات کا رخ کریں

والدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

والدین بچوں یا اولاد کے حیاتیاتی اور معاشرتی ماں باپ کے جوڑے کو کہا جاتا ہے جو نہ صرف بچے کی پیدائش بلکہ افزائش بھی کرتے ہیں۔ دنیا میں زندگی گزارنے کے طور طریقے اور رنگ ڈھنگ سکھاتے ہیں ِ بچوں کی اچھی تربیت والدین کی معاشرتی ذمہ داری ہوتی ہے۔