مندرجات کا رخ کریں

گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
صنعتریلوے
قیامیکم اپریل 1849ء
کالعدم5 نومبر 1951ء
صدر دفتربمبئی، برطانوی ہند
علاقہ خدمت
برطانوی ہند
خدماتریل نقل و حمل
Extent of Great Indian Peninsula Railway network in 1870

گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے ایک کمپنی تھی جو سنٹرل ریلوے انڈیا اور پاکستان ریلوے سے پہلے بر صغیر میں کام کرتی تھی۔