مندرجات کا رخ کریں

10 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Calendar/نومبر

8 نومبر 9 نومبر 10 نومبر 11 نومبر 12 نومبر


واقعات

[ترمیم]
  • 1981ء – وزیر دفاع میر علی تالپور نے کامرہ میں ہلکے فضائی طیارہ ساز فیکٹری کا افتتاح کیا [1]
  • 1938ء – جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کا انتقال [1]
  • 1947ء – جوناگڑھ میں بھارتی فوج کی دخل اندازی کے خلاف پاکستان کا احتجاج [1]
  • 1951ء – سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قرارداد منظور کی [1]
  • 1968ء – صدر ایوب خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، حملہ آور گرفتار [1]
  • 1971ء – بھارت نے مشرقی پاکستان پر حملہ کیا [1]
  • 1977ء – سپریم کورٹ نے نصرت بھٹو کیس کے لیے مجوزہ قانون اتفاق رائے سے منظور کر لیا [1]


ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو