مندرجات کا رخ کریں

انگلیکانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگلیکانیت (Anglicanism) مسیحیت میں ایک تقلید ہے جو پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا پر عمل پیرا کلیسیائے انگلستان اور تاریخی طور پر اس سے منسلک کلیسیا یا مماثل عقائد اور عبادت کے طریقوں پر مبنی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "What it means to be an Anglican"۔ کلیسیائے انگلستان۔ 2011-08-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-16