مسجد عابدین
Appearance
مسجد عابدین (انگریزی: Abdeen Mosque; عربی: مسجد عابدين) مشرقی یروشلم میں مسجد اقصٰی اور قدیم یروشلم سے تقریباً 500 میٹر (1،600 فٹ) کے فاصلے پر ایک مسجد ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Moshe Maoz؛ Sari Nusseibeh (2000)۔ Jerusalem: points of friction, and beyond۔ BRILL۔ ص 141۔ ISBN:978-90-411-8843-4۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-17