مندرجات کا رخ کریں

تیرہ کالونیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیرہ کالونیاں
Thirteen Colonies
1607–1776
پرچم Thirteen Colonies
The thirteen colonies (shown red) in 1775.
The thirteen colonies (shown red) in 1775.
حیثیتمملکت انگلستان کی نوآبادی (1607–1707)
مملکت برطانیہ عظمی کی نوآبادی(1707–1776)
دار الحکومتانتظام بواسطہ لندن، انگلستان
عمومی زبانیںانگریزی، جرمن، کئی امریکین کی مقامی زبانیں
مذہب
پیوریٹن، کلیسائے انگلستان، یہودیت، رومن کیتھولک، مقامی امریکی مذہب
حکومتآئینی بادشاہت
شاہی حکمران 
• 1607–1625
جیمز ششم (اول)
• 1760–1783
جارج سوم (آخر)
تاریخ 
• 
1585
1607
1620
1663
1670
1713
1763
• 
1783
آبادی
• 1625[1]
1,980
• 1775[1]
2,400,000
کرنسیپاؤنڈ اسٹرلنگ,
نوآبادیاتی کرنسی,
bills of credit,
commodity money.
ماقبل
نیو نیدرلینڈ
موجودہ حصہ ریاستہائے متحدہ

تیرہ کالونیاں (Thirteen Colonies) سترہویں اور اٹھارویں صدی کے دوران شمالی امریکا کے مشرقی ساحل پر برطانوی نوآبادیاں تھیں۔ 1776ء میں آزادی کا اعلان کر دیا اور نیا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا بنایا۔

فہرست

[ترمیم]

ان تیرہ نوآبادیوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

  1. ڈیلاویئر
  2. پنسلوانیا
  3. نیو جرسی
  4. جارجیا
  5. کنیکٹیکٹ
  6. میساچوسٹس بے
  7. میری لینڈ
  8. جنوبی کیرولائنا
  9. نیو ہیمپشائر
  10. ورجینیا
  11. نیو یارک
  12. شمالی کیرولائنا
  13. روڈ آئلینڈ اور پروویڈنس پلانٹیشن


تاریخ

[ترمیم]

1776ء میں انگریزی بولنے والے امریکی آبادکاروں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کا علان کیا۔

شمالی امریکہ کا مشرقی ساحل کے ہر برطانوی نوآبادی کا نمائندہ 4 جولائی 1776ء کو فلاڈیلفیا کی کانگریس میں جمع ہو کے برطانیہ کی حکومت سے آزاد ہو جانے کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ اعلان ٹامس جیفرسن، جان ایڈمز اور بنجمن فرینکلن نے تیار کیا تھا۔

جنگ 1781ء میں یورک ٹاؤں کے معرکے کے ساتھ فرانسیسیوں کی عسکری مساعدت کے ساتھ امریکی باغیوں کو فیروزمندی حاصل ہوئی۔ 1783ء میں پیرس کا معاہدہ کے ساتھ برطانیہ نے تسلیم کی کے شمالی امریکہ میں اس کے تمام تیرہ مستعمرات آزاد ہو گئے ہیں۔ ان تیرہ مستعمرات مل کے ریاستہائے متحدہ امریکہ بن گئے۔

1670ء میں ورجنیا کی انگریز نوآبادی میں افریکی غلاموں تمباکو کی کاشتکاری کرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ اس تصویر میں پیرو مرغ بھی موجود ہے۔

مزید دیکھے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب U.S. Bureau of the Census, A century of population growth from the first census of the United States to the twelfth, 1790–1900 (1909) p. 9.