مندرجات کا رخ کریں

مغربی ریاستہائے متحدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علاقہ
American West or Far West and the West
Regional definitions vary from source to source. This map reflects the Western United States as defined by the ریاستہائے متحدہ کا مردم شماری بیورو. In turn, this region is sub-divided into Mountain and Pacific areas.[1]
Regional definitions vary from source to source. This map reflects the Western United States as defined by the ریاستہائے متحدہ کا مردم شماری بیورو. In turn, this region is sub-divided into Mountain and Pacific areas.[1]
ملک ریاستہائے متحدہ
ریاستیں الاسکا
 ایریزونا
 کیلیفورنیا
 کولوراڈو
 ہوائی
 ایڈاہو
 مونٹانا
 نیواڈا
 نیو میکسیکو
 اوریگون
 یوٹاہ
 ریاست واشنگٹن
 وائیومنگ

مغربی ریاستہائے متحدہ (Western United States) جسے عام طور پر امریکی مغرب (American West)، بعید مغرب (Far West) یا صرف مغرب (the West) بھی کہا جاتا ہے سے مراد روایتی طور پر ریاستہائے متحدہ کی مغربی ریاستوں پر مشتمل خطہ ہے۔ کیونکہ امریکامیں یورپی آبادکاری کے بعد مغرب کی جانب توسیع ہوئی۔

بڑے میٹروپولیٹن علاقہ جات

[ترمیم]
درجہ
(مغرب)
درجہ
(امریکا)[2]
میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات آبادی ریاست    
1 2 لاس اینجلس-لانگ بیچ-اناہیم لاس اینجلس میٹروپولیٹن علاقہ 13,340,068 کیلیفورنیا Los Angeles skyline
2 11 سان فرانسسکو-اوکلینڈ-ہیورڈ خلیج سان فرانسسکو علاقہ 4,656,132 کیلیفورنیا San Francisco cityscape
3 12 فینکس-میسا-سکاٹسڈیل فینکس میٹروپولیٹن علاقہ 4,574,531 ایریزونا Phoenix cityscape
4 13 سان برنارڈینو-رورسائیڈ-اونٹاریو انلینڈ ایمپائر 4,489,159 کیلیفورنیا San Bernardino skyline
5 15 سیئٹل-ٹاکوما-بلویو سیئٹل میٹروپولیٹن علاقہ 3,733,580 ریاست واشنگٹن Seattle skyline
6 17 سان ڈیگو-کارلزبیڈ سان ڈیگو کاؤنٹی 3,299,521 کیلیفورنیا Downtown San Diego
7 19 ڈینور-ارورا-لیک ووڈ میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 2,814,330 کولوراڈو Downtown Denver
8 23 پورٹلینڈ-وینکوور-ہلزبورو پورٹلینڈ میٹروپولیٹن علاقہ 2,389,228 اوریگون
ریاست واشنگٹن
Portland, Oregon, from the east
9 27 سکرامنٹو-روزویل-آرڈین-آرکیڈ سکرامنٹو میٹروپولیٹن ایریا 2,274,194 کیلیفورنیا The Sacramento Riverfront
10 29 لاس ویگاس-ہینڈرسن-پيراڈائز میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 2,114,801 نیواڈا The Las Vegas Strip
11 35 سان ہوزے-سنیویل-سانتا کلارا میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 1,976,836 کیلیفورنیا Downtown San Jose
12 48 سالٹ لیک سٹی واساچ فرنٹ 1,170,266 یوٹاہ سالٹ لیک سٹی
13 53 ٹوسان میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 1,010,025 ایریزونا Tucson, Arizona
14 54 ہونولولو میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 998,714 ہوائی Downtown Honolulu
15 56 فرنسو میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 974,861 کیلیفورنیا Downtown Fresno
16 60 البیکرکی میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 907,301 نیو میکسیکو Downtown Albuquerque
17 61 بیکرزفیلڈ-ڈیلانو میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 882,176 کیلیفورنیا Downtown Bakersfield
18 66 اوکسنارڈ-تھاوزنڈ اوکس-وینٹورا وینٹورا کاؤنٹی 850,536 کیلیفورنیا Aerial view of Ventura
19 77 سٹاکٹن-لوڈی میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 726,106 کیلیفورنیا The University of the Pacific in Stockton
20 80 کولاریڈو سپرنگس میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 697,856 کولوراڈو Downtown Colorado Springs
21 81 بویز میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 676,909 ایڈاہو Idaho State Capitol building in Boise
22 86 آگڈین-کلیئرفیلڈ میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 642,850 یوٹاہ Downtown Ogden
23 93 پرووو-اورم میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 585,799 یوٹاہ Panoramic View of Provo and Utah Valley after Sunset from the Y Mountain Trailhead
24 100 سپوکین-سپوکین ویلی میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات 547,824 ریاست واشنگٹن Downtown Spokane
25 102 موڈیسٹو سٹانیسلاوس کاؤنٹی 538,388 کیلیفورنیا The Modesto Arch
26 106 سانتا روزا سونوما کاؤنٹی 502,146 کیلیفورنیا Old Courthouse Square in Downtown Santa Rosa

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Census Regions and Divisions of the United States" (PDF)۔ U.S. Census Bureau۔ U.S. Census Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-25
  2. "Estimates of Resident Population Change and Rankings: July 1, 2014 to July 1, 2015"۔ ریاستہائے متحدہ کا مردم شماری بیورو, Population Division۔ مارچ 2016۔ 2020-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-28

بیرونی روابط

[ترمیم]