مندرجات کا رخ کریں

جزیرہ نما یوکاتان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ نما یوکاتان کا خلائی منظر

جزیرہ نما یوکاتان (Yucatán Peninsula) میکسیکو کا ایک جزیرہ نما ہے جو خلیج میکسیکو اور بحیرہ کیریبین کے درمیان واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنے گھنے جنگلات کے باعث اہم تفریح گاہ سمجھا جاتا ہے اور اس کے ساحلوں پر واقع شہر کینکن میکسیکو کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

یوکاتان