میرخواند
Appearance
محمد بن خاوند شاہ بن محمود جن کی شہرت میرخواند یا میرخوند کے نام سے ہے۔ نویں صدی ہجری کے مؤرخ ہیں۔ ان کی مشہور تصنیف روضۃ الصفا ہے۔ جس کا مکمل نام روضۃ الصفا فی سیرةالانبیاء والملوک والخلفاء ہے۔ اور میر علی شیرنوائی کے دربار کا متوسل تھا۔ روضتہ الصفا کی ساتویں جلد میر خواند کی کی وفات کے بعد اس کے نواسے غیاث الدین خواندمیر نے مکمل کی۔ جس میں سلطان حسین بایقرا کے حالات تفصیل سے بیان کیے ہیں۔
پیدائش
[ترمیم]837ھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمود ب رہان الدین خاوند شاہ بخاری سید تھے جو بخارا سے بلخ ہجرت کر کے گئے تھے۔ میرخواند کی زیادہ زندگی افغانستان کے شہر ہرات میں ہی بسر ہوئی۔
وفات
[ترمیم]2 ذو القعدہ یا رجب 903ھ یا 904ھ میں ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- لغتنامهٔ دہخدا، دیکھیں میرخواند
- عبد الحسین زرینکوب، تاریخ ایران بعد از اسلام، انتشارات امیر کبیر، ISBN 978-964-00-0064-9