کنڑ زبان
Appearance
کنڑا | |
---|---|
(کنڑا: ಕನ್ನಡ) | |
تلفظ | سانچہ:IPA-kn |
مقامی | بھارت کی ریاست کرناٹک اور کیرلا کے کاسر گوڈ کے علاقے، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، گوا، تلنگانہ، تمل ناڈو، اوراقلیتی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا، کیناڈا، آسٹریلیا، ملیشیا، سنگاپور ،[1] برطانیہ, جرمنی، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، موریشس،[2] متحدہ عرب امارات،[3] تھائی لینڈ.[4] |
نسلیت | کنڑگا ، کنڑی |
مقامی متکلمین | 40 ملین (2007)[5] 11 ملین دوسری زبان کے طور پر[6] |
ابتدائی اشکال | |
کنڑا رسم خط ، براہمی، کنڑا بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | کرناٹک |
منظم از | مختلف اکادمیاں اور حکومتِ کرناٹک[8] |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | kn |
آیزو 639-2 | kan |
آیزو 639-3 | kan |
گلوٹولاگ | nucl1305 [9] |
کنڑا بولنے والا علاقہ[10] |
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف کنڑ زبان میں |
کنڑا زبان(تلفظ: /ˈkɑːnədə/[11] یا /ˈkænədə/،[12]ಕನ್ನಡ kannaḍa)یا کاناریس ،[13] بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان بولنے والوں کو ‘کنڑگا‘ کہتے ہیں۔ اور ان کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ [14] یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اور ریاست کرناٹک کی پہلی سرکاری زبان ہے۔[15]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Singara – Kannada Sangha (Singapore)"۔ 10 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2014
- ↑ "Mallige Kannada Balaga: Spreading Fragrance of Karnataka in Mauritius"۔ Daijiworld.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013
- ↑ "Dubai: Kannada Koota UAE to Hold 'Sangeetha Saurabha'"۔ Daijiworld.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013
- ↑ "Thai Kannada Balaga"۔ "Thai Kannada Balaga"۔ 28 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013
- ↑ Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
- ↑ "Indiaspeak: English is our 2nd language"۔ Times of India۔ 14 March 2010۔ 04 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013
- ↑ Zvelebil (fig.36) and Krishnamurthy (fig.37) in Shapiro and Schiffman (1981), pp. 95–96
- ↑ The Karnataka official language act, 1963 – Karnataka Gazette (Extraordinary) Part IV-2A۔ Government of Karnataka۔ 1963۔ صفحہ: 33
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Nuclear Kannada"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00maplinks/overview/languages/himal1992max.jpg
- ↑ مریم- ویبسٹر ڈکشنری Kannada
- ↑ "Kannada"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005
- ↑ "Kanarese"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005
- ↑ "Census 2001: Talen per staat"۔ Censusindia.gov.in۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013
- ↑ "The Karnataka Official Language Act" (PDF)۔ Official website of Department of Parliamentary Affairs and Legislation۔ Government of Karnataka۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2007
زمرہ جات:
- لوا پر مبنی سانچے
- ISO language articles citing sources other than Ethnologue
- مضامین جن میں کنڑا لاطینی زبان کا متن شامل ہے
- کنڑ زبان
- آندھرا پردیش کی زبانیں
- بھارت کی سرکاری زبانیں
- بھارت کی کلاسیکی زبانیں
- بھارتی سرکاری زبانیں
- تلنگانہ کی زبانیں
- تمل ناڈو کی زبانیں
- دراوڑی زبانیں
- کرناٹک
- کرناٹک کی زبانیں
- کیرلا میں بولی جانے والی زبانیں
- قدیم زبانیں
- ایتھنولوگ کے علاوہ دیگر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آیزو زبان کے مضامین