مندرجات کا رخ کریں

عظیم جھیلیں خطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:22، 19 ستمبر 2023ء از InternetArchiveBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5)
عظیم جھیلیں خطہ

عظیم جھیلیں خطہ (انگریزی: Great Lakes region) شمالی امریکا میں ایک دو قومی کینیڈین- امریکی خطہ ہے۔ اس میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی آٹھ ریاستوں کے علاقے شامل ہیں، جو الینوائے، انڈیانا، مشی گن، مینیسوٹا، نیو یارک، اوہائیو، پنسلوانیا اور وسکونسن شامل ہیں۔ اس کے علاقہ کینیڈا کا صوبہ انٹاریو بھی اس میں شامل ہے۔


بیرونی روابط