مندرجات کا رخ کریں

پرتگیزی متکلم افریقی ممالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرتگیزی متکلم افریقی ممالک

پرتگیزی متکلم افریقی ممالک (Portuguese-speaking African countries) سے مراد چھ افریقی ممالک جہاں پرتگیزی زبان ایک سرکاری زبان ہے۔ یہ چھ ممالک انگولہ، کیپ ورڈی، گنی بساؤ، موزمبیق، ساؤ ٹومے و پرنسپے اور استوائی گنی ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PALOP"۔ Eurostat Retrieved 25 September 2012.

بیرونی روابط

[ترمیم]